سید مجاہد علی

  • شہیدوں کو کٹہرے میں کھڑا نہ کریں

    دو ہفتے قبل خضدار میں شاہ بلاول نورانی کی درگاہ پر ہونے والے خودکش حملہ میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 52 ہو چکی ہے۔ عالمی دہشت گرد گروہ داعش نے اس حملہ کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ ملک کی سول و عسکری قیادت نے اس حملہ کی مذمت کرتے ہوئے انتہا پسند عناصر سے بہرصورت نمٹنے کے عزم کا اظہ� [..]مزید پڑھیں

  • امریکہ میں سازش کےآثار

    واشنگٹن پوسٹ نے 2012 کے دوران جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ محمد سعید کے بھائی حافظ مسعود کے بارے میں ایک رپورٹ شائع کی تھی اور یہ واضح کرنے کی کوشش کی تھی کہ جس طرح یہ دو بھائی اپنے نظریات اور طرزعمل میں مختلف ہیں، پاکستان کے باشندے بھی اسی طرح دو کروں میں بٹے ہوئے ہیں۔ نصف آبادی مذ [..]مزید پڑھیں

  • پھندے میں پھنسی گردن

    جو معاملہ کل تک حکومت اور فوج کے درمیان اختلاف یا غلط فہمی پر مبنی لگتا تھا اور جسے دور کرنے کےلئے وزیر داخلہ نے ہائی کورٹ کے ریٹائرڈ جج کی قیادت میں سات رکنی کمیٹی قائم کرنے کا اعلان کیا ہے تاکہ 6 اکتوبر کو ڈان میں شائع ہونے والی متنازعہ خبر کے بارے میں دودھ کا دودھ اور پانی کا پ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کون ہے جو آنسو پونچھے

    کوئٹہ کے گھروں میں سناٹا ہے ، سسکیاں ہیں، پاکستان کے چپے چپے میں صف ماتم بچھی ہے، دلوں میں ہوک سی اٹھتی ہے۔ لیکن نگاہیں انہیں دیکھنے کو تیار نہیں ہیں جو پالن ہار ہیں ، زندگیوں کی حفاظت جن کی ذمہ داری ہے اور جنہوں نے وعدہ کیا تھا کہ ہر قیمت پر اس ملک سے ان دیکھی قوتوں کو ختم کردیا ج [..]مزید پڑھیں

  • قصہ انڈے دینے والے مولوی کا

    قومی اسمبلی کی امور خارجہ کمیٹی میں ایک انڈے دینے والے مولوی کے قصہ سے ملک میں طاقت کے توازن کے بارے میں حتمی فیصلہ ہو سکتا ہے۔ حکمران جماعت سے تعلق رکھنے والے رکن اسمبلی رانا محمد افضل نے سوال کیا ہے کہ کیا حافظ سعید انڈے دیتا ہے کہ ہم نے اسے پال رکھا ہے۔ یہ سوال ان سطور میں گزشت [..]مزید پڑھیں

  • جنسی ذیادتی کا شکار ایک بچی کے لئے

    جرمنی کے شہر برلن میں پولیس نے 29 سال کے ایک عراقی پناہ گزین کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ مبینہ طور پر ایک 27 سالہ پاکستانی پناہ گزین نے اس شخص کی 6 سالہ بیٹی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس برلن کے ماؤبٹ کے علاقے میں واقع مہاجر کیمپ پہنچی اور پاکستانی [..]مزید پڑھیں

  • قائد کی برسی پر ایک نوحہ

    قائد اعظم محمد علی جناح کی 68 ویں برسی بھی گزر گئی۔ سویلین اور فوجی قیادت نے مزار قائد پر پھولوں کی چادر چڑھائی، اخبارات نے خصوصی مضامین شائع کرکے بانی پاکستان کو خراج عقیدت پیش کیا اور الیکٹرانک میڈیا نے قربانی کے جانوروں اور ان کے مالکان کے اوصاف بیان کرنے کے دوران منہ کا ذائق [..]مزید پڑھیں

  • ایک تصویر کا فسانہ

    بے شمار ہنگامہ خیز ، پریشان کن ، افسوسناک اور اندوہناک خبروں کے ہجوم میں یہ ایک تصویر توجہ کا مرکز بن رہی ہے۔ اس تصویر میں پاکستان کے وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید دنیا کے متعدد ممالک کے علمائے کرام کے ساتھ قطار بنائے، ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے اس ملت اسلامیہ کے اتحاد کا ا� [..]مزید پڑھیں

  • پاک وطن کا مسخ چہرہ

    آنکھوں میں سپنے سجائے دو بہنوں کو جن کی عمریں بمشکل بیس اور بائیس برس تھیں، ان کے غیرت مند بھائی نے شادی سے چند روز قبل قتل کر دیا۔ اس غیرت مند کے ’’بے غیرت‘‘ باپ نے فوری طور پر پولیس میں مقدمہ درج کروا دیا ہے اور اخباری نمائندوں کو بتایا ہے کہ اس کے بیٹے نے اس کا گھر ۔� [..]مزید پڑھیں