باپ کون ہے
- تحریر سید مجاہد علی
- 03/30/2014 4:38 PM
- 4796
اسے بس اتنا یاد تھا کہ وہ پہاڑی کے دامن میں ایک چھوٹے سے جھونپڑے نما مکان میں رہتے تھے۔ اس کے تین بہن بھائی تھے۔ ماں باپ اور بہن بھائیوں کے ساتھ وہ خوشی سے زندگی گزار رہا تھا۔ ان کا گھر قریبی دیہات سے بھی فاصلے پر تھا۔ اس کی ماں کو پانی لینے کے لئے کئی میل کا سفر کر کے گاﺅں میں کنو [..]مزید پڑھیں