سید مجاہد علی

  • پاکستان کے خلاف بھارت کے یک طرفہ اقدامات

    مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں دہشت گرد حملہ کے بعد بھارتی حکومت نے بعض غیر ضروری اور انتہائی اقدامات کیے ہیں اور بالواسطہ طور سے پاکستان  پر اس حملہ  کا الزام عائد کیا ہے۔   یہ اعلانات عملی طور سے تو کسی خاص اہمیت کے حامل نہیں ہیں لیکن اس سے دونوں ملکوں کے درمیان  [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مفتی منیب سامنے آئیں!

    تحریک لبیک پاکستان کے  سینکڑوں مشتعل  ارکان نے صدر کراچی میں  احمدی اقلیت کی ایک عبادت گاہ پر حملہ کے دوران ویڈیو بنانے والے ایک احمدی  کو  تشدد سے ہلاک کردیا۔  طبی رپورٹ کے مطابق جاں بحق ہونے والے  46 سالہ  شخص کے جسم پر درجنوں ضربوں کے نشان تھے، اس کی کئی ہڈی� [..]مزید پڑھیں

  • اقلیتوں کے وجود کو ماننے سے انکار

    سینیٹ کی سب کمیٹی نے اقلیتوں  کو  آئین میں دیے گئے حقوق کی  نگرانی اور ان کا تحفظ یقینی بنانے کے عمل کی نگرانی کے لیے  کمیشن قائم کرنے کی تجویز پر مشتمل ایک  بل کی منظوی دی ہے۔   سب کمیٹی کے چئیرمین سینیٹر علی ظفر نے اس وقوعہ کو ملک میں اقلیتوں کے حقوق کی حفاظت کے [..]مزید پڑھیں

  • خادم اعلیٰ سے چیف ایگزیکٹو آفیسر تک

    وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے اوورسیز پاکستانیوں کے  لیے متعدد سہولتوں کا اعلان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ بنفس نفیس پاکستان کو کثیر زرمبادلہ فراہم کرنے والے لوگوں کے مفادات کے محافظ ہوں گے۔ اسلام آباد میں اوورسیز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کیا کہ’ میں آپ کا سی � [..]مزید پڑھیں

  • ایران امریکہ مذاکرات کا مثبت آغاز

    آٹھ سال کے وقفہ کے بعد   امریکہ اور ایران کے درمیان بات چیت کا آغاز ہؤا ہے تاکہ ایران کے جوہری  پروگرام  پر پابندی کے حوالے سے کسی نتیجہ پر پہنچا جاسکے۔  امریکی صدر ڈونلڈ  ٹرمپ نے  گزشتہ ماہ متحدہ عرب امارات کے ذریعے  ایرا ن کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کو ا [..]مزید پڑھیں