شجرممنوعہ
- تحریر سید مجاہد علی
- 02/17/2013 10:40 AM
- 7603
میں نے سنا کہ بہار آنے والی ہے میں جو دھوپ کے تھپیڑے کھاتا، لو سے جلتا، گرمی سے پگھلتا سسکتا اور بلکتا زندگی گزر رہا ہوں۔ مجھے یہ آواز سنائی نہیں دی۔ اس نے کہا تم نے سنا کہ میں نے کیا کہا؟ سنتے ہیں بہار آنے والی ہے ”تو میں کیا کروں“ میں اپنی حالت زار پر نڈھال، [..]مزید پڑھیں