وہ کون تھے
- تحریر سید مجاہد علی
- 07/13/2012 8:46 AM
- 3560
وہ سب بڑے دانشمند تھے معاملات سمجھتے تھے اور مشکلات آنے سے پہلے ان کا حل تلاش کرلیتے تھے۔ ان کی عقل ودانش کے قصے چہار عالم میں تھے۔ شروع میں تو ان کے بارے میں کسی کو پتہ نہ تھا۔ یہ پانچوں اپنے اپنے کونوں میں اپنی دنیا میں مگن رہتے۔ گرد ونواح میں ہونے والے واقعات پر سردھن [..]مزید پڑھیں