سید مجاہد علی

  • بلوچستان کی اس آگ سے پھول نہیں کھلنے والے

    بلوچستان کا ایک شاعر مارا گیا۔ اس کی بہن لوگوں سے پر امن رہنے کی اپیل کررہی ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ کیا ہؤا کہ آج اس کا بھائی پولیس کے نشانے پر تھا۔ یہ کام تو 70 برس سے ہورہا ہے۔ کسی نہ کسی کا بھائی، باپ یا بیٹا مارا جاتا ہے۔ اس حوصلہ مند بہن کا کہنا ہے کہ اس ظلم کے خاتمہ کی جد و جہد پر ا [..]مزید پڑھیں

  • سیاست ، معیشت اور عوام

    مدینہ ریاست کے ہنگام میں خبر آئی ہے کہ ملک میں افراط زر کی شرح تمام تر معاشی اقدامات اور سختیوں کے باوجود خطرناک حدوں کو چھونے لگی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق جنوری میں یہ شرح سات اعشاریہ دو فیصد تھی جو حکومت کے مالی سال کے لئے تخمینہ سے ایک فیصد سے زیادہ ہے اور گزشتہ چار سال کی � [..]مزید پڑھیں

  • حج کی ادائیگی بنیادی انسانی حق نہیں ہے

    وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی اس بات سے اختلاف کی کوئی گنجائش نہیں ہے کہ کہ ’حج اور ذکوٰۃ دو ایسی عبادات ہیں جو استطاعت رکھنے والوں پر واجب ہیں۔ سبسڈی کا مطلب یہ ہے کہ حکومت غریب لوگوں سے رقم لے کر حج کرائے۔ یہ حج عبادت کے بنیادی فلسفے سے ہی متصادم ہے‘۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے یہ ب [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جناب وزیر اعظم ! خود فریبی سے باہر نکلیں

    وزیر اعظم عمران خان نے خالی خزانے میں مزید ڈالر لانے کے لئے بیرون ملک پاکستانیوں کو سرمایہ کاری کرنے کی دعوت دیتے ہوئے ’پاکستان بناؤ سرٹیفکیٹ‘ جاری کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ البتہ اس ذریعہ سے سرمایہ حاصل کرنے کا کوئی ہدف مقرر نہیں کیا گیا۔ اس لئے یہ سمجھا جاسکتا ہے کہ حکومت بی� [..]مزید پڑھیں

  • ریاست مدینہ کے نامکمل اشاریے

    وزیر مملکت برائے داخلہ امور شہریار آفریدی نے بتایا ہے کہ پاکستان کو مدینہ جیسی ریاست بنانے کے مقصد میں ایک قدم آگے بڑھاتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے اشرافیہ کے لئے بنے ہوئے کلبوں میں ملازمین کو ہمراہ لے جانے کی پابندی ختم کرنے کا حکم دیا ہے۔ شہریار آفریدی کے ٹوئٹر پیغام کے م [..]مزید پڑھیں

  • آسیہ بی بی کی بریت سے سبق سیکھنے کی ضرورت

    سپریم کورٹ آف پاکستان نے آسیہ بی بی کے خلاف توہین مذہب کیس پرنظر ثانی کی اپیل کو مسترد کرتے ہوئے بالآخر اس طویل اور تکلیف دہ مقدمہ کو منطقی انجام تک پہنچانے کا حوصلہ مندانہ اور نہایت اہم اقدام کیا ہے۔ سپریم کورٹ کے بنچ نے اکتوبر میں اپنے ابتدائی فیصلہ میں آسیہ بی بی کے خلاف تم [..]مزید پڑھیں

  • وزیر اعظم کی بے بسی اور تضاد بیانی

    اتوار کو میانوالی میں نمل کالج کے چھٹے کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کی باتیں تضاد بیانی، بے بسی اور جارحیت کا عجیب و غریب آمیزہ تھیں۔ تحریک انصاف کے چئیرمین کو خود غور کرنا چاہئے کہ حالیہ سیاسی قیادت کے علاوہ ماضی کے قائدین کی سیاسی جد و جہد اور ورثہ کو مست� [..]مزید پڑھیں

  • شاہ محمود قریشی کا پیغام اور امپائر کے اشارے

    شاہ محمود قریشی جیسے سیاستدان پاکستانی سیاست میں باد نما کی حیثیت رکھتے ہیں۔ ان کی حرکات و سکنات اور طرز گفتگو سے مستقبل کے سیاسی منظر نامہ کا اندازہ کیا جا سکتا ہے۔ ان لوگوں نے روز اول سے اقتدار کو عوامی مفاد کے تحفظ کا بہترین راستہ سمجھ کر اس رسی کو مضبوطی سے پکڑا ہؤا ہے۔ یہ سل [..]مزید پڑھیں

  • تحریک انصاف خوفزدہ کیوں ہے؟

    رائے عامہ کے ایک تازہ سروے میں بتایا گیا ہے کہ ملک کے 51 فیصد لوگ وزیر اعظم عمران خان کی کارکردگی سے مطمئن ہیں اور اسے ’بہت اچھا‘ یا ’اچھا‘ قرار دے رہے ہیں۔ پاکستان جیسے ملک میں کسی بھی نئی حکومت کے لئے پانچ ماہ اقتدار میں رہنے کے بعد یہ ایک مثبت اور حوصلہ افزا اشاریہ ہے۔ اگرچ� [..]مزید پڑھیں

  • حکومت کے لئے سیاسی تصادم سے گریز بہتر ہوگا

    حکومت کے نمائیندے اپوزیشن کے ساتھ تصادم کی صورت حال کو قائم رکھنے کی کوشش کررہے ہیں۔ گزشتہ روز وزیر اعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق نے اپوزیشن لیڈر کو متعدد ٹویٹ پیغامات میں دھمکیاں دی تھیں جس کے رد عمل میں اپوزیشن لیڈروں نے بھی سخت کلامی کی ۔ لیکن وزیر اطلاعات چوہدری فواد نے [..]مزید پڑھیں