سید مجاہد علی

  • نعیم الحق کے ٹویٹ اور جمہوری اداروں کا کردار

    سیاسی معاملات میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق نے تین ٹویٹ پیغامات کے ذریعے یہ واضح کرنے کی کوشش کی ہے کہ حکومت نیب کے زیر حراست اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا قومی اسمبلی میں داخلہ بند کرسکتی ہے۔ کل بجٹ سیشن کے دوران شہباز شریف نے ساہیوال سانحہ کی بنیاد پر وزیر اعظم کو [..]مزید پڑھیں

loading...
  • یہ سچ چھپا رہے ہیں یا جھوٹ کو سچ بنا رہے ہیں

    وزیر اعظم عمران خان کے صدمے، گورنر پنجاب محمد سرور کی حقیقت پسندی ، وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ہمدردی اور صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت کی سچائی عام کرتی پریس کانفرنس کے بعد بھی اگر حکومت کی نیت اور عوام دوستی کے بارے میں کوئی شبہ باقی ہو تو اسے صوبائی حکومت کی طرف سے ہفت� [..]مزید پڑھیں

  • انسداد دہشت گردی کی آڑ میں پولیس گردی

    ساہیوال کے قریب پولیس کے انسداد دہشت گردی یونٹ کی فائرنگ سے ایک بچی اور ایک خاتون سمیت چار افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ اس بارے میں سی ٹی ڈی کی طرف سے جو بیان جاری کیاگیا ہے ، وہ نقائص سے بھرپور ہے۔ اس سانحہ میں زندہ بچ جانے والے بچے اور عینی شاہدین نے واقعہ کے بارے میں جو تفصیلات بتا [..]مزید پڑھیں

  • سپریم کورٹ طاقت کا مرکز نہیں، انصاف کی مسند ہے

    یہ ستم ظریفی اور جمہوری نظام کی کمزوری ہے کہ پاکستان میں نئے آرمی چیف کا تقرر ہو یا نیا چیف جسٹس عہدہ سنبھالے، امور مملکت زیر بحث آتے ہیں اور ملک کی حکومت اور نظام کے بارے میں طرح طرح کے سوال اٹھائے جاتے ہیں۔ آج ایک ایسے جج نے چیف جسٹس کے عہدہ کا حلف اٹھایا ہے جن کی پیشہ وارانہ � [..]مزید پڑھیں

  • کیا شہباز شریف کو آخری موقع ملنے والا ہے؟

    گزشتہ روز قومی اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے حکومت کے خلاف مشترکہ حکمت عملی بنانے کے اعلان اور اس حوالے سے کمیٹی قائم کرنے کے فیصلہ کے بعد آج قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اعتراف کیا ہے کہ حکومت نے منی لانڈرنگ اور فیک اکاؤنٹ کیس میں 172 افراد [..]مزید پڑھیں