سید مجاہد علی

  • حکومت میں تبدیلی کسی مسئلہ کا حل نہیں ہے!

    یہ کہنا مشکل ہے کہ موجودہ حکومت اپنی متلون مزاجی، ناقص حکمت عملی اور کسی منصوبہ بندی و حکمت عملی کے بغیر بائیس کروڑ آبادی کے ا س ملک کو چلانے میں کس حد تک کامیاب ہو سکتی ہے ۔ اور کب تک بے بنیاد نعروں کی بل بوتے پر عوامی مقبولیت کا بھرم قائم رکھنے میں کامیاب رہتی ہے۔ لیکن پاکست [..]مزید پڑھیں

  • اصغر خان کیس کا ڈھونگ کب تک چلے گا!

    ملک میں اداروں کی چنی ہوئی پسندیدہ حکومت قائم ہے ۔ اپوزیشن کے تمام سیاسی لیڈر جولائی 2018 کے انتخابات میں دھاندلی کا الزام عائد کرتے ہوئے یہ اعلان کرتے رہے ہیں کہ عمران خان کو وزیر اعظم بنوانے کا فیصلہ پہلے سے کر لیا گیاتھا۔ عمران خان اور تحریک انصاف فطری طور سے اس الزام کو مست� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جب ضرورتیں عقیدے پر حاوی ہوتی ہیں!

    بھارت میں اس وقت دو معاملات پر ہنگامہ برپا ہے۔ ایک معاملہ حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی طرف سے تیار کئے گئے ایک بل کے حوالے سے ہے جو بظاہر ہمسایہ ملکوں کی مذہبی اقلیتوں کو تحفظ فراہم کرنے کے انسانی ہمدردی کے اصول کو مدنظر رکھتے ہوئے لوک سبھا میں پیش کیا گیا ہے۔ دوسرے معا [..]مزید پڑھیں

  • یہ صرف ایک رہف کا معاملہ نہیں ہے!

    تھائی لینڈ کے حکام نے دنیا بھر کے لوگوں کی اپیل اور انسانی حقوق کے لئے کام کرنے والی تنظیموں کے مطالبے پر ایک اٹھارہ سالہ سعودی لڑکی رہف محمد القنون کو کویت واپس بھیجنے سے گریز کیا ہے ۔ اب اس لڑکی کو فوری طور سے ڈپورٹ نہیں کیا جائے گا۔ اس کا دعویٰ ہے کہ وہ اپنے والدین کے مظالم س [..]مزید پڑھیں

  • کیا پاکستان گھیرے میں آرہا ہے؟

    ابوظہبی کے ولی عہد محمد بن زید النیہان چند گھنٹے کے دورے پر اسلام آباد آکر واپس چلے گئے ہیں تاہم اس دورے کو پاکستان میں بے حد اہمیت دی جارہی ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے اگست میں عہدہ سنبھالنے کے بعد بدعنوان سابقہ لیڈروں کو کیفر کردار تک پہنچانے کا اعلان کرنے کے علاوہ صرف ایک [..]مزید پڑھیں

  • نیب کی کہانی ملک کے چیف جسٹس کی زبانی

    دو خبریں یکے بعد دیگرے موصول ہوئی ہیں۔ نیب کے چئیر مین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے نیب لاہور کے دفتر کے مشورہ پر چوہدری برادران یعنی چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہیٰ کے خلاف لاہور میں زمین کے لین دین کے بارے میں ایک ریفرنس ختم کرنے کی منظوری دی اور نیب کے پراسیکیوٹر نے فور� [..]مزید پڑھیں