ہنی مون پیریڈ ختم ہونے کے آثار اور غریبوں کے لئے بے چین عمران خان
- تحریر سید مجاہد علی
- 03/29/2019 2:28 PM
- 6800
لگتا ہے تحریک انصاف کی حکومت کا ہنی مون پیریڈ اب پورا ہو چکا ہے ۔ دو روز پہلے سپریم کورٹ کی طرف سے نواز شریف کو طبی بنیاد پر چھے ہفتے کی ضمانت ملنے کے بعد ایسی خبروں، تبصروں اور تجزیوں میں اچانک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔ یوں لگنے لگا ہے کہ موجودہ حکوم [..]مزید پڑھیں