سید مجاہد علی

  • صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا یوٹرن

    شام سےامریکی فوج نکالنے کے اچانک اعلان کے بعد اب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان سے نصف امریکی فوجی واپس بلانے کا حکم دیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق اس بارے میں زبانی حکم دے دیا گیا ہے تاکہ پینٹاگون فوجیوں کی واپسی کے لئے انتظامات کا آغاز کرسکے۔ اس بارے میں ابھی تک کوئی [..]مزید پڑھیں

  • جنوبی پنجاب پر سیاست

    اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے جنوبی پنجاب اور سابقہ ریاست بہاول پور کے دو صوبے بنانے کی تجویز پیش کرتے ہوئے تحریک انصاف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اب عوام سے کئے گئے مطالبہ سے پیچھے ہٹنے کی بجائے اس سلسلہ میں عملی اقدام کرے، مسلم لیگ (ن) اس کی مکمل حمایت کرے گی۔ ش [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پشتون تحفظ موومنٹ سے کون خوفزدہ ہے!

    وفاقی کابینہ نے پشتون تحفظ موومنٹ کے دو ارکان قومی اسمبلی محسن داوڑ اور علی وزیر کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ پر ڈالنے کی منظوری دی ہے۔ ان دونوں کو گزشتہ ماہ دوہا جانے والی ایک پرواز سے اتار لیا گیا تھا جس کے بعد سے اس معاملہ پر مباحث کا بازار گرم رہا ہے۔ تاہم وزارت داخلہ کے خصوصی [..]مزید پڑھیں

  • مسلم لیگ (ن) کا ہدف کیا ہے؟

    مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے قومی اسمبلی میں ہونے والے ایک اجلاس کے دوران موجودہ حکومت کی پالیسیوں کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ملکی معیشت کو سنبھالنے کی اہلیت نہیں رکھتی۔ انہوں نے یہ بات قومی اسمبلی میں اپنی پارٹی کے ارکان پارلیمنٹ کے اجلاس کے دوران کہی ہے جہاں اس م [..]مزید پڑھیں

  • ریاست مدینہ، قرارداد پاکستان اور 16 دسمبر

    سولہ اگست 1971 کے سقوط ڈھاکہ اور 16 اگست 2014 کے آرمی پبلک اسکول سانحہ کے درمیان 43 سال کا فاصلہ ہے۔ سوچنا چاہیے کہ ان 43 برس میں اس قوم نے اپنے قیام کے صرف چوبیس برس بعد پیش آنے والے سانحہ سے کیا سبق سیکھا۔ یہ جاننے کی بھی ضرورت ہے کہ آج قومی سطح پر اور عالمی طور سے پاکستان جن حالات کا سا [..]مزید پڑھیں

  • ریاست یرغمال ہے، درخواست بازیابی درج کی جائے

    پاکستانی سیاست دان دست و گریبان ، ادارے برسر پیکار اور لوگ حیران و پریشان ہیں۔ اقوام متحدہ نے دہشتگردوں کی نئی فہرست جاری کرتے ہوئے دنیا کو یاددہانی کروائی ہے کہ پاکستان ایک ایسا ’ناقابل اعتبار ‘ ملک ہے کہ اس کے 139 افراد یا تنظیمیں دہشت گردی میں ملوث اور عالمی سطح پر مطلوب ہیں [..]مزید پڑھیں