سید مجاہد علی

  • بت

    وہ بتوں کو نہیں پوجتے تھے۔ وہ ایک الوہی طاقت کے ماننے والے اور ایک پروردگار پر یقین رکھتے تھے۔ لیکن وہ پھر بھی اس کو پوجتے تھے۔ اوہ۔۔۔ نہیں میرا مطلب ہے کہ وہ اسے توصیف وتعریف کی اس معراج پر رکھتے تھے جو پرستش سے زیادہ دور نہیں تھی۔ وہ بولتا تھا اور سب سنتے تھے۔ وہ جہاں کھڑا ہو [..]مزید پڑھیں

  • کاروان پابہ رکاب

    ایک لمبی سانس کے بعد اس نے آنکھیں کھولیں اور چاروں اطراف ایک نگاہ ڈالی۔ سورج اپنی روایتی چکاچوند سے چہار عالم کو روشن کررہا تھا۔ شبنم کے قطرے ابھی تک گلاب کی تازہ پنکھڑیوں پر باقی تھے۔ چمن میں اب بھی پھولوں کی دھیمی خوشبو موجود تھی۔ فضاء میں نئے دن کے آغاز کا ارتعاش تھا۔ سوئے ہو [..]مزید پڑھیں

  • گرے زون

    ہزاروں خواہشیں ایسی۔۔۔ ساری خواہشیں قطار اندر قطار چھم چھم اترتی چلی آتی ہیں۔ رنگ رنگیلی، رسیلی اور دلچسپ۔۔۔ کاش ایسا ہوجائے۔ ایسا ہوجائے کہ یہ جو شخص سامنے بیٹھا ایک ایسا جھوٹ بول رہا ہے جس کا نہ سر ہے نہ پاؤں، میں اس کے سامنے جاؤں اور کہوں۔ صاحب جانے دو۔ اب اتنے زمین آسمان ک [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عزم

    عزم وہ جو قائم رہے۔ استقلال نے خاموشی سے ساری بات سنی اور اس کے بعد اپنا بیگ کھولنا شروع کیا۔ وہ سب اس کے گرد جمع تھے۔ استقلال کی خاموشی اور پراسرار سکون ان کی سمجھ سے باہر تھا۔ اس اطمینان کو وہ اپنی توہین سمجھے اور انہوں نے واویلا شروع کردیا! یہ کیا بات ہوئی۔ کیا تم کو شرم نہیں [..]مزید پڑھیں

  • مودی کا پیغام امن براستہ وزیراعظم پاکستان

    بھارت نے سرکاری طور پر نئی دہلی کے پاکستانی ہائی کمیشن میں یوم پاکستان کی تقاریب کا بائیکاٹ کیا اور اس موقع پر مدعو کئے گئے مہمانوں کو سیکورٹی فورسز نے اس عذر پر سفارت خانہ جانے سے منع کردیا کہ حکومت اس تقریب کے خلاف  ہے۔  گویا پاکستان کا معاملہ ہو تو بھارتی حکومت کی جمہو� [..]مزید پڑھیں