یہ بھی تو ہوسکتا ہے کہ کپتان ہی عقل کل ہو
- تحریر سید مجاہد علی
- 06/11/2019 10:44 PM
- 6430
تحریک انصاف کی حکومت نے اپوزیشن کے احتجاج اور ہنگامہ آرائی کے بیچ اپنا پہلا بجٹ پیش کردیا ہے۔ اس بجٹ میں کسی کے لئے کوئی خیر کی خبر نہیں ہے۔ بچت کے نام پر تیار کئے جانے والے اس سالانہ تخمینہ میں ہر شعبہ زندگی اور بنیادی ضرورت کی تمام اشیا پر محاصل اور ٹیکسوں میں � [..]مزید پڑھیں