ایران امریکہ مذاکرات کا مثبت آغاز
- تحریر سید مجاہد علی
- 04/12/2025 9:45 PM
آٹھ سال کے وقفہ کے بعد امریکہ اور ایران کے درمیان بات چیت کا آغاز ہؤا ہے تاکہ ایران کے جوہری پروگرام پر پابندی کے حوالے سے کسی نتیجہ پر پہنچا جاسکے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ ماہ متحدہ عرب امارات کے ذریعے ایرا ن کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کو ا [..]مزید پڑھیں