حکومت میں تبدیلی کسی مسئلہ کا حل نہیں ہے!
- تحریر سید مجاہد علی
- 01/12/2019 5:57 PM
- 2110
یہ کہنا مشکل ہے کہ موجودہ حکومت اپنی متلون مزاجی، ناقص حکمت عملی اور کسی منصوبہ بندی و حکمت عملی کے بغیر بائیس کروڑ آبادی کے ا س ملک کو چلانے میں کس حد تک کامیاب ہو سکتی ہے ۔ اور کب تک بے بنیاد نعروں کی بل بوتے پر عوامی مقبولیت کا بھرم قائم رکھنے میں کامیاب رہتی ہے۔ لیکن پاکست [..]مزید پڑھیں