آزاد صحافت کا محاذ اور وجاہت مسعود کی ادھوری امید
- تحریر سید مجاہد علی
- 05/23/2019 2:58 PM
- 12200
عزیز دوست وجاہت مسعود پاکستان کے ان چند لکھنے والوں میں شامل ہیں جو جمہوری روایت، آزادی اظہار، مذہبی رواداری اور انسانی حقوق کی پاسداری کے اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کرتے۔ ہر قسم کے حالات میں انہوں نے وہی کہا جو مساوات، برابری، احترام ، اختلاف کرنے اور برداشت کے عالمگیر اصولوں کے [..]مزید پڑھیں