جمہوریت کے کھڑے پانی میں پیر افضل قادری کا بھاری پتھر
- تحریر سید مجاہد علی
- 05/01/2019 3:08 PM
- 9570
لبیک تحریک کے سرپرست اعلیٰ پیر افضل قادری نے تحریک سے دستبردار ہونے کا اعلان کرتے ہوئے ماضی میں اپنی تقریروں پر معافی مانگی ہے اور اعلان کیا ہے کہ لبیک تحریک کی قیادت اس بات کو یقینی بنائے گی کہ اس کے کارکن ملک کے قانون اور آئین پاکستان کا احترام کریں اور کسی [..]مزید پڑھیں