پاکستان کی روح پر حملہ
- تحریر سید مجاہد علی
- 04/09/2017 12:53 PM
- 7867
پاکستان میں وزیراعظم کی طرف سے اقلیتی عقیدہ کے لوگوں کو تحفظ فراہم کرنے کے وعدہ کی اس سے زیادہ توہین اور کیا ہو سکتی ہے کہ ایک ہفتہ کے دوران دو احمدی شہریوں کو نشانہ باندھ کر قتل کردیا گیا۔ حملہ کی ذمہ داری قبول کرنے والوں کا کہنا ہے کہ یہ لوگ احمدی عقائد کو پھیلاتے تھے� [..]مزید پڑھیں