سید مجاہد علی

  • مفاہمت، مزاہمت اور پاکستانی سیاست

    ملک میں عمران خان کو ریلیف ملنے کی بات ہورہی اور کہا جارہا ہے کہ تحریک انصاف اور اسٹبلشمنٹ میں مصالحت کے امکانات  روشن ہیں۔  خاص طور سے خیبر پختون خوا  کے وزیر اعلیٰ امین گنڈا پور کی کابینہ سمیت کور کمانڈر ہاؤس میں افطار  دعوت میں شرکت کا حوالہ دیا جارہا ہے جس کے دوران [..]مزید پڑھیں

  • ایک دوسرے کے ساتھ امن سے رہنا سیکھئے

    پاکستانی اور بھارتی وزرائے دفاع نے سخت الفاظ کا تبادلہ کیا ہے۔ یہ تبصرے برطانوی روزنامے ’دی گارڈین‘ کی رپورٹ اور پاکستان کے سیکرٹری  خارجہ محمد سائرس سجاد قاضی کی پریس کانفرنس کے بعد سننے میں آئے ہیں۔  گارڈین نے پاکستانی و بھارتی انٹیلی جنس ذرائع کے حوالے سے رپور [..]مزید پڑھیں

  • جمہوریت کیوں ضروری ہے

    ملک میں 8 فروری کو ہونے والے انتخابات کے بعد جمہوریت کی  بحث زیادہ شدت اختیار کرگئی ہے۔ ایک طرف عوامی مسائل  میں اضافہ، حکومت سازی کے جوڑ توڑ اور سیاسی قوتوں کی باہمی چپقلش کی وجہ سے لوگوں  میں  مایوسی پیدا ہوئی  تو دوسری طرف بعض سیاسی قوتیں بھی   یہ سمجھنے لگی ہ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اسرائیل نہتے شہریوں سے جنگ ہار رہا ہے!

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی طرف سے غزہ میں جنگ بندی کی قرار داد منظو ر ہونے کے باوجود  اسرائیل نے  جنگ اور ہلاکت خیزی کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے 25 مارچ کو جنگ بندی کی قرار داد منظور کرتے ہوئے مطالبہ کیا تھا کہ رمضان المبارک کے دوران غزہ میں جنگ � [..]مزید پڑھیں

  • اسلام آباد ہائی کورٹ ہی نشانے پر کیوں؟

    اسلام آباد ہائی کورٹ کے 8 ججوں کو خط موصول ہوئے ہیں جن میں دھمکانے والا نشان بنا ہؤا ہے اور لفافوں میں سے  پاؤڈر  بھی ملا ہے۔ یہ طے کرنے کے لیے کہ یہ مواد زہریلا  ی اجان لیواتو نہیں ہے،  پولیس  کے ماہرین اس کا تجزیہ کررہے ہیں۔ چیف جسٹس عامر فاروق کے حکم پر  اس وقوعہ ک [..]مزید پڑھیں

  • عدلیہ، دباؤ کی سیاست کا آخری مورچہ ہے

    تین سو وکیلوں کے خط اور تحریک انصاف کی طرف سے حکومت کے قائم کردہ تحقیقاتی کمیشن پر مسلسل عدم اعتماد کے اظہار کے بعد  سپریم کورٹ  کی پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھے ججوں کی شکایات کا جائزہ لینے کے لیے  از خود نوٹس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس معاملہ کی [..]مزید پڑھیں

  • ایک خط کافی نہیں ہے

    ملک میں وزیر اعظم شہباز شریف کے نام امریکی صدر جو بائیڈن کے خط کا چرچا ہے جس میں انہوں نے منصب سنبھالنے پر شہباز شریف کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے اور دونوں  ملکوں کے درمیان تعلقات مستحکم کرنے کی  خواہش کا اظہار کیا ہے۔   امریکی صدر کا خط امریکی کانگرس میں پاکستان� [..]مزید پڑھیں

  • عدلیہ کی آزادی کے لیےتحریک انصاف کی پریشانی

    عدلیہ کی آزادی  کے لیے شروع ہونے والی  تازہ ترین ’جد و جہد‘ کے بعد یہ سوال اہمیت اختیار کرتا چلا جائے گا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججوں  کی طرف سے سپریم جوڈیشل کونسل  کو لکھے گئے خط، اس کی سپریم کورٹ کے تمام ججوں تک ترسیل کے علاوہ پراسرار طریقے سے اسے میڈیا میں ع� [..]مزید پڑھیں