مکالمہ
- تحریر سید مجاہد علی
- 03/10/2012 7:41 AM
- 11444
’’یہ سب تمہارا کیا دھرا ہے۔ اور ان غلطیوں کی سزا مجھے بھگتنی پڑے گی۔ تم تو مروگےہی لیکن تمہاری نادانیوں کی وجہ سے میں بھی مارا جاؤں گا‘‘ میرا دوست بدحواس دکھائی دے رہا تھا۔ اس کے بال کھڑے تھے اور چہرے کی جھریاں مزید گہری ہوگئی تھیں۔ آنکھوں کے گرد حلقے سیاہ اور بھ� [..]مزید پڑھیں