نواز شریف کی سزا نوشتہ دیوار تھی
- تحریر سید مجاہد علی
- 12/24/2018 5:43 PM
- 2870
ملک کے تین بار وزیر اعظم رہنے والے میاں نواز شریف کو چوالیس برس قبل قائم کی گئی کمپنیوں اور ان کے لئے فراہم کئے گئے سرمائے کا ’ثبوت‘ فراہم کرنے میں ناکامی پر آج دوسری بار اسلام آباد کی ایک احتساب عدالت نے سزا سنائی ہے۔ اس بار انہیں العزیزیہ ریفرنس میں سات برس قید اور خطیر جرما [..]مزید پڑھیں