26 ویں ترمیم سے آگے دیکھنے کی ضرورت
- تحریر سید مجاہد علی
- 10/22/2024 4:11 PM
آئینی ترمیم کے بعد سیاست مسلسل الجھی ہوئی ہے۔ تاہم حکومت کو اب تصادم اور تضادات میں اضافہ کی بجائے مصالحت و مفاہمت کے راستے کا انتخاب کرنا چاہئے۔ 26 وین آئینی ترمیم کے ذریعے کسی حد تک عدلیہ سے لاحق اندیشوں کا سد باب کرلیا گیا ہے ۔اس کے بعد حکومت سے ایسے سنجیدہ [..]مزید پڑھیں