گھٹن
- تحریر سید مجاہد علی
- 05/14/2012 1:11 PM
- 12422
کرب اتنا کہ سہا نہ جائے دل پھٹا جاتا ہے اور دماغ شل ہے وہ منظر بھول نہیں پاتا وہ خون کا دریا....... تڑپتی لاشیں سہمے چہرے اور وہ سارے جو جان سے بھی زیادہ عزیز تھے وہ میرا بھائی تھا میرا چہیتا اور پورے گھر کی آنکھ کا تارا اس نے ابھی چہکنا سیکھا تھا وہ ہر ضد پوری کرواتا تھا ا [..]مزید پڑھیں