کتبوں سے خطبوں تک
- تحریر سید مجاہد علی
- 12/26/2018 3:47 PM
- 2520
ملک کے ’ہاٹ‘ عالم دین مولانا طارق جمیل کے پاکستان کی مجوزہ مدینہ ریاست اور اس کے سرپرستوں کی توصیف میں بیانات کے بعد اب ایک عالم دین نے ایک خطاب میں پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی دینداری اور اعلیٰ دنیاوی و اخروی درجات کی شان میں خطاب ارشاد فرمایا ہے۔ ملک کے دینی [..]مزید پڑھیں