سید مجاہد علی

  • شراکت اقتدار کا فارمولا بنایا جائے!

    سیاسی مقاصد کے لئے پروپگنڈے کے استعمال میں پاکستان تحریک انصاف کا مقابلہ ممکن نہیں ہے۔   پارٹی کے لیڈر عمر ایوب نے گزشتہ روز قومی اسمبلی میں تقریر کے دوران  دعویٰ کیا تھا کہ ان کے پاس  معتبر معلومات  ہیں کہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو نوازنے کے لیے وفاقی حک [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اڈیالہ جیل کو سیاسی اکھاڑہ نہ بنایا جائے

    تحریک انصاف نے اڈیالہ جیل  میں عمران خان سمیت دیگر قیدیوں کے ساتھ ملاقات پر دو ہفتے کی پابندی     پر سخت احتجاج کیا ہے۔ پارٹی کے چئیرمین بیرسٹر گوہر علی نے ایک بیان میں اس اچانک پابندی کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئے  کہا ہے کہ عمران  خان کی صحت  و سلامتی کے بارے � [..]مزید پڑھیں

  • جب اسحاق ڈار اور محسن نقوی ناگزیر ہوجائیں۔۔۔

    صدر آصف زرداری نے19 رکنی وفاقی کابینہ سے حلف لے لیا ہے۔ البتہ پیپلز پارٹی وفاقی کابینہ میں شامل نہیں ہوئی لیکن وہ بدستور  مسلم لیگ (ن)  اور دیگر چھوٹی پارٹیوں کی اقلیتی حکومت کی حمایت کررہی ہے۔   آصف زرداری مسلم لیگ (ن) کی حمایت کی وجہ سے ہی صدر کے عہدے پر فائز ہوئے ہیں لی [..]مزید پڑھیں

  • وفاقی حکومت کے لیے کرنے کے کچھ کام

    خیبر پختون خوا  کے نومنتخب وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے سول سیکرٹریٹ میں اپنی کابینہ کے پہلے اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ بحیثیت ایک غریب ملک ہم سابق وزرائے  اعلیٰ کو سہولتیں و مراعات فراہم کرنے کے متحمل نہیں ہو سکتے۔ یہ تمام سہولیات، بشمول گارڈز اور [..]مزید پڑھیں

  • اب آصف زرداری اور شہباز شریف کا امتحان ہے!

    آصف علی زرداری دوسری مرتبہ ملک کے صدر منتخب ہوگئے  ہیں۔ وہ  اتوار کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ اس طرح 8 فروری کو منعقد ہونے والے انتخابات کے بعد نئی اسمبلیوں اور  حکومتوں کی قیام کا جو سلسلہ شروع ہؤا  تھا، وہ آصف زرداری کے انتخاب کے بعد اختتام  پذیر ہؤا۔ اب  سب م [..]مزید پڑھیں

  • احتجاج کی سیاست ، ملک کا مستقبل

    ملک میں اسمبلیوں  نے کام شروع کردیا ہے اور نئی حکومتیں قائم ہوگئی ہیں لیکن اس بات کے آثار دکھائی نہیں دیتے کہ  ملک کی تمام سیاسی قوتیں بھی صورت حال کی سنگینی کو سمجھتے ہوئے گروہی اختلافات پس پشت ڈال کر  پاکستان کی فلاح اور موجودہ دگرگوں معاشی صورت حال سے نکلنے کے کسی ایک [..]مزید پڑھیں

  • کیا فوج پر اعتبار کرلیا جائے؟

    راولپنڈی میں منعقد ہونے والی263ویں کور کمانڈرز کانفرنس  نے ملک میں سیاسی استحکام پر زور دیا ہے اور منتخب حکومت کوسکیورٹی خطرات نمٹنے، سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دینے، اسمگلنگ، ذخیرہ اندوزی، بجلی چوری، ون ڈاکومنٹ رجیم اور تمام غیر قانونی تارکین کی باعزت اور محفوظ وطن واپس� [..]مزید پڑھیں