24 نومبر کا احتجاج روکنے کی تیاریاں
- تحریر سید مجاہد علی
- 11/18/2024 10:26 PM
اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے ضلع کی حدود میں دفعہ 144 کے تحت دو ماہ کے لیے پانچ یا اس سے زیادہ افراد کے اجتماع پر پابندی عائد کی ہے۔ اس دوران لاؤڈ اسپیکر یا ساؤنڈ سسٹم کے استعمال کی اجازت بھی نہیں ہوگی۔ واضح رہے گزشتہ ہفتے کے دوران عمران خان نے 24 نومبر کو اسل [..]مزید پڑھیں