سید مجاہد علی

  • ووٹ کو عزت دے کر بھی دیکھ لیں

    حکومت ملک میں جمہوریت کا پرچار کرتی ہے لیکن ہر آنے والے دن کے ساتھ ایسے اقدامات کیے جاتے ہیں جن سے جمہوری نظام کے  لیے جگہ کم ہوتی جارہی ہے۔ میڈیا تو پہلے ہی ’نظربند‘ اور حکام کے چشم ابرو کا محتاج ہے ، اب ایک حکم نامے کے ذریعے آئی ایس آئی کو شہریوں کی فون کالز سننے اور ریک� [..]مزید پڑھیں

  • فرانس سے تبدیلی کی خوشگوار خبر

    فرانس کی قومی اسمبلی  کے انتخابات نے یورپی سیاست میں دائیں بازو کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کے بارے میں عوام کی پریشانی واضح  کی ہے۔ فرانسیسی ووٹروں نے بڑے پیمانے پر انتخاب میں حصہ لے کر  انتہا پسندقوم پرست جماعت نیشنل ریلی  کی قیادت میں حکومت بنانے کا خواب شرمندہ تعبیر � [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف مصالحت کے لیے ایک قدم آگے بڑھائیں!

    مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے اپنی  ہی پارٹی کے سینیٹر عرفان صدیقی کے ساتھ ملاقات میں  قومی اتحاد کی ضرورت پر زور دیا ہے تاکہ درپیش مسائل حل کیا جاسکیں ۔  ایک پریس ریلیز کے مطابق اس ملاقات میں نواز شریف نے بیرون ملک پاکستان کی شہرت کو نقصان  کو پہنچانے  کے لیے  مت [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سویڈن میں اردو کے ہنر مند شاعر جمیل احسن

     جمیل احسن اگرچہ سویڈن میں رہتے ہیں لیکن ان کی  تازہ تصنیف ’آسودگی‘ ان کے ہونہار بھتیجے محمدمختار علی کے توسط سے ملتان میں موصول ہوئی۔ مختار صاحب خود بھی ایک عمدہ شاعر اور فنکار ہیں اور خطاطی کے فن میں نئی راہیں تلاش کرتے رہتے ہیں۔    جمیل احسن طویل  مدت سے ہم [..]مزید پڑھیں

  • برطانیہ میں حکومت کی پر امن تبدیلی

    برطانیہ میں کنزرویٹو پارٹی کو 14 سال اقتدار میں رہنے کے بعد شکست ہوئی  ہے اور  کیئر اسٹارمر کی قیادت میں لیبر پارٹی    واضح کامیابی حاصل کرکے حکومت بنانے والی ہے۔ یہ انتخابات وزیر اعظم رشی سونک نے وقت سے پہلے کروانے کا اعلان کیا تھا حالانکہ انہیں رائے عامہ کے جائزوں [..]مزید پڑھیں

  • کیا قوم جنرل ضیا کے بھوت سے نجات پاسکے گی؟

    47 سال پہلے 5 جولائی کو جنرل ضیاالحق کی شکل میں اس  ملک پر طاری ہونے والی سیاہ رات  ابھی تک مسلط ہے۔  نہ صرف  ایک منتخب حکومت کے خلاف فوج کی بغاوت غلط تھی  بلکہ اس دور حکومت میں بعض ایسی روایات کا آغاز ہؤا اور بعض ایسے فیصلے کیے گئے  کہ پاکستانی قوم ابھی تک ان کے چنگل � [..]مزید پڑھیں

  • ’وہی ذبح بھی کرے ہے، وہی لے ثواب الٹا‘

    ساہیوال کی  انسداد دہشت گردی عدالت نے ایک  عیسائی نوجوان کو  توہین مذہب کی مختلف دفعات کے تحت سزائے موت،    22سال قید بامشقت اور دس لاکھ  روپے جرمانے کی سزا دی ہے۔ عدالت کا کہنا ہے کہ اس نوجوان نے توہین مذہب پر مشتمل مواد سوشل میڈیا پر پھیلایا تھا جس کی وجہ سے مسل [..]مزید پڑھیں