سید مجاہد علی

  • شہباز شریف ، عمران خان کے خوف سے باہر نکلیں

    عدت کسی میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی   سزا معطل کرنے  کی  درخواستیں مسترد کردی گئی ہیں۔ اسلام آباد کے سیشن جج کی عدالت میں دو راؤنڈ کے بعد یہ فیصلہ سامنے آیا ہے۔ تحریک انصاف نے اس مضحکہ خیز فیصلہ کے خلاف اپیل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عمر ایوب نے اس فیصلہ پر تبصرہ کرتے ہ� [..]مزید پڑھیں

  • اسانج کی رہائی، آزادی اظہار اور امریکی انصاف

    ایک امریکی عدالت نے بدھ کے روز وکی لیکس  کے بانی  جولیان اسانج کو رہا کردیا اور وہ آسٹریلیا پنے خاندان کے پاس پہنچ گئے۔ امریکی حکومت کے ساتھ ایک معاہدے کے نتیجے میں اسانج نے امریکی خفیہ دستاویزات شائع کرنے کے ’جرم‘ کا اعتراف کیا تھا۔ اسی معاہدے کے تحت انہیں  سوموار [..]مزید پڑھیں

  • لنگوٹ سنبھال کر بھاگتی حکومت

    کم حکومتوں کو کسی  اعلان  کے بعد  ایسی بدحواسی اور  شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے جو اس وقت شہباز شریف کی حکومت کو درپیش ہے۔ دو روز پہلے قومی ایکشن  پلان کے تحت قائم ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں ’آپریشن عزم استحکام‘ کا اعلان کرنے کے بعد سے  یوں لگتا ہے کہ  حکوم� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اپنا مذہب تبدیل کرلو!

    تھانے میں عید الاضحیٰ سے پہلے ہی  عیدکا سماں تھا۔گوشت کی فراوانی تھی۔ تھانیدار صاحب نے تھانے کے احاطے میں بھنے گوشت  کی دیگ اتروانے اور گھروں کے فریزر  مال غنیمت سے بھرنے کے بعد بچا کھچا گوشت  غریب غربا میں تقسیم کرنے کا حکم دیا تھا۔ گویا عید سے پہلے عید  کے مزے لیے � [..]مزید پڑھیں

  • ’عزم استحکام‘ سے عدم استحکام تک

    ہفتہ کووزیر اعظم کی سربراہی میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت قائم  ایپکس کمیٹی کے اجلاس  نے ملک میں دہشت گردی کے خاتمہ کے لیے آپریشن ’عزم استحکام‘ شروع کرنے کا اعلان کیا ۔ تاہم تحریک انصاف سمیت ملک کی تمام اپوزیشن پارٹیوں نے اس نئے فوجی آپریشن کی مخالفت کی ہے کیوں کہ اس   [..]مزید پڑھیں

  • پولیس کسے پکڑے اور حکومت کیاکرے

    وزیر منصوبہ بندی نے سوات میں ایک شخص کو توہین قرآن کے الزام میں زندہ جلادینے کے واقعہ پر  شدید رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے گروہی دہشت گردی ختم کرنے کے لیے مناسب اقدمات کا مطالبہ کیا  ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پارلیمانی کمیٹی بنائی جائے جو ہجوم کے ہاتھوں قتل کے واقعات کے محرکات ک [..]مزید پڑھیں

  • صحافی اداریے میں کیا لکھے؟

    سوات کے سیاحتی مقام پر  ہجوم نے توہین قرآن کے الزام میں ایک شخص کو پولیس کی حراست سے چھڑا کر گولی مار کر ہلاک کیا پھر اس کی لاش کو نذر آتش کرکے اسلام کے ’پائیندہ و زندہ‘ ہونے کے نعرے بلند کیے۔ البتہ اس فعل میں   شدت سے محسوس کیا جاسکتا ہے  کہ پاکستان نامی ملک میں حک� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کا بحران کتنا گہرا ہے؟

    پاکستان میں موجودہ حالات  کو عام طور سے سیاسی  تنازعہ یا معاشی بدانتظامی کی وجہ قرار دیا جاتا ہے۔ اس صورت حال کے لیے سیاسی بحران کی اصطلاح بھی استعمال ہوتی ہے لیکن معاملہ اس سے کہیں  زیادہ سنگین ہے۔ پاکستان میں کوئی ایک بری حکومت ناکام نہیں ہے بلکہ پورا نظام توڑ پھوڑ اور [..]مزید پڑھیں

  • آرمی چیف بھارت سے تصادم کی بات بند کریں

    عید الاضحیٰ کے موقع پر آرمی چیف جنرل عاصم منیر کےبیان سے  ایک بار پھر یہ اندیشہ پیدا ہؤا ہے کہ پاکستانی اسٹبلشمنٹ بھارت کے ساتھ تعلقات بحال کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتی۔ پاک فوج کے ترجمان کو فوری طور سے اس بیان کی وضاحت کرنی چاہئے جس  سے  یہ تاثر قوی ہؤا ہے کہ پاکستان ، ہمس� [..]مزید پڑھیں