سید مجاہد علی

  • ’معاشی استحکام‘ کے دعوے کس حد تک حقیقی ہیں؟

    وزیر خزانہ محمد اورنگ زیب نے بجٹ سے پہلے  رواں مالی سال کا قومی اقتصادی سروے پیش کیا ہے۔ یہ سروے دراصل سرکاری اعداد و شمار پر مشتمل دستاویز ہوتی ہے جس سے ماہرین مستقبل میں کسی ملک کی معاشی ترقی یا انحطاط کا اندازہ قائم کرتے ہیں۔ وزیر خزانہ نے اگرچہ  سروے کے مثبت اشاریوں پر � [..]مزید پڑھیں

  • علاقے میں امن کے لیے کرنے کے کچھ کام

    پاکستان کے سفارتی وفود   یہ مشن لے کر دنیا کا دورہ  کررہے ہیں کہ  یہ ممالک برصغیر کے معاملہ میں مداخلت کریں اور بھارت پر  پاکستان کے ساتھ بات چیت کے لیے دباؤ ڈالا جائے۔  بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں وفد امریکہ کا دورہ مکمل کرکے لندن پہنچ گیاہے۔ اس کا بنیادی پی� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • امن کی خواہش کیسے پوری ہو؟

    پاکستان کا اعلیٰ  سطحی وفد  بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں اس وقت امریکہ کا دورہ کررہا ہے ۔  دورہ کے دوران  وفد کے سربراہ اور ارکان نے  برصغیر میں امن کی خواہش کا اظہار کیا ہے ۔ بلاول بھٹو زرداری  نے دنیا کو پیغام دیا کہ  ’ہم امن چاہتے ہیں، ہماری مدد کیجئے‘� [..]مزید پڑھیں

  • دعاؤں سے غزہ میں جنگ بندی کی امیدیں

    کل رات اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایک بار پھر غزہ میں جنگ بندی   اور انسانی امداد بحال کرنے کی قرار داد مسترد کردی۔ یہ قرار داد پاکستان سمیت سلامتی کونسل کے دس منتخب رکن ممالک کی طرف سے پیش کی گئی تھی۔  سیکورٹی کونسل کے 15 میں سے 14 ارکان نے قرار داد کی حمایت کی البتہ ام� [..]مزید پڑھیں

  • ہم اپنی بیٹیوں کو کیوں ماردیتے ہیں؟

    اسلام آباد میں سترہ سال کی  ایک بچی بے دردی سے اپنے ہی گھر میں قتل کردی گئی۔ اس کا واحد قصور یہ تھا کہ وہ  اپنی شرائط پر جینا چاہتی تھی۔  گو کہ اس نے کسی  سماجی روایت یا مذہبی اصول کی خلاف ورزی نہیں کی  لیکن اس نے انجان لڑکے   کی خواہش پر اسے ملنے سے گریز کیا۔ پاکست [..]مزید پڑھیں

  • بچپن میں شادیوں کے لیے ملاؤں کی مہم جوئی

    مولانا فضل الرحمان اور دیگر ممتاز مذہبی لیڈروں نے ملک  میں بچوں کی شادیوں  کی ممانعت کرنے والے قانون کی مخالفت کی ہے۔ اب جمیعت علمائے اسلام (ف)  نے خیبر پختون خوا میں بچوں کی شادیوں کے ’حق ‘ کے لیے احتجاجی ریلیاں نکالنے کا اعلان  کیا ہے۔  واضح رہے اسلامی نظریا [..]مزید پڑھیں

  • بات چیت سے انکار بھارت کو مہنگا پڑے گا!

    پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ مسلح  جھڑپوں کے بعد دونوں طرف سے اشتعال انگیز بیانات  اور دھمکیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان کامیابی کے  دعوؤں کو یقین میں تبدیل کرنے کی کوشش کررہا ہے ۔جبکہ بھارت میں ایک طرف پاکستان پر فتح یاب ہونے  کا ’جشن‘ منایا جارہا ہے لیکن � [..]مزید پڑھیں