سید مجاہد علی

  • کیا 8 فروری کے بعد سب ٹھیک ہوجائےگا؟

    انتخابات سے پہلے پاکستان میں دو حوالوں سے مباحث بھی ہورہے ہیں اور تشویش بھی سامنے آرہی ہے۔ ایک تو یہ کہ انتخابات میں  3ہفتے سے بھی کم وقت باقی ہے لیکن  ملک میں انتخابی گہما گہمی دکھائی نہیں  دیتی۔ پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے ضرور کچھ جلسے کیے ہیں لیکن مسل� [..]مزید پڑھیں

  • 8 فروری کے بعد کیا ہوگا؟

    پیپلز پارٹی  کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کی گھبراہٹ، تحریک انصاف کے بانی چئیرمین عمران خان کی جھنجھلاہٹ اور مسلم لیگی (ن)  قیادت کی پراسرار ’مسکراہٹ‘ سے اندازہ کیا جاسکتا ہے کہ 8 فروری  کوہونے والے انتخابات میں کچھ ’بڑا‘ ہونے والا ہے۔  ایک پارٹی کی غیر متو [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاک ایران تنازعہ جلد ختم کرنے کی ضرورت

    پاکستان نے ایک روز پہلے  بلوچستان کے  سرحدی علاقے   پنجگور میں ایران  کی طرف سے میزائل اور ڈرون حملوں کے جواب میں  جمعرات کی صبح ایران کے سرحدی صوبے سیستان بلوچستان میں دہشت گردوں کی  پناہ گاہوں کو نشانہ بنایا ہے۔ وزارت  خارجہ کے مطابق یہ حملہ پاکستان کی سلا� [..]مزید پڑھیں

  • سیاست میں نفرت عام نہ کی جائے

    اوکاڑہ میں مسلم لیگ (ن) کی انتخابی مہم کا آغاز کرتے ہوئے  پارٹی کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے تحریک انصاف کو ’دہشت گرد پارٹی‘ اورعمران خان کو  ‘چور اور ڈھونگی‘ قرار دیا۔ اس سے پہلے انتخابی مہم پر نکلے ہوئے پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری مسل� [..]مزید پڑھیں

  • جمہوریت کے نام پر جمہوریت دفن کرنے والا فیصلہ

    مبصرین و قانونی ماہرین  متفق ہیں کہ تحریک انصاف کو اس کے انتخابی نشان سے محروم کرکے سپریم کورٹ نے ملک میں جمہوری نظام کو ناقابل یقین نقصان پہنچایا ہے۔ ایک جماعت کو عبرت کا نشان بنانے کے لیے  انتخابات سے عین پہلے کمزور  بنیاد پر انتخابی نشان  واپس لینے کافیصلہ برقرار ر [..]مزید پڑھیں