سید مجاہد علی

  • اسرائیل اور حماس یکساں طور سے انسان دشمن ہیں

    عالمی  فوجداری  عدالت  میں چیف  پراسیکیوٹر کریم خان نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو، وزیر دفاع یوو  گالانٹ کے علاوہ حماس کے تین لیڈروں اسماعیل ہانیہ،یحیٰ سنوار اور محمد دریف کے عالمی وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی استدعا دائر کی ہے۔ پراسیکیوٹر کا کہنا ہے کہ  یہ سب ل [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف صاحب! اب آگے بڑھنے کا وقت ہے

    متوقع ہے کہ نواز شریف 28 مئی کو  منعقد ہونے والے انٹرا پارٹی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کے نئے صدر منتخب کرلیے جائیں گے۔ شہباز شریف نے اس عہدے سے استعفی دے دیا ہے اور نئے صدر کے انتخاب تک وہ عبوری طور سے پارٹی کی قیادت کررہے ہیں۔  ملک کی موجودہ مشکل سیاسی و معاشی صورت حال میں  [..]مزید پڑھیں

loading...
  • آرمی چیف کس جمہوریت کا راستہ ہموار کریں گے؟

    عمران خان نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو خط لکھنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے لیکن اس کے مندرجات ابھی سے جاری کردیے گئے ہیں۔ تحریک انصاف کی اطلاعات کے مطابق اس خط میں عمران خان  نے کہاہے کہ  ’فوج ملک کا ایک نہایت اہم ادارہ ہے۔ عوام اور فوج کو آمنے سامنے کبھی نہیں آنا چاہیے لیکن ہم [..]مزید پڑھیں

  • قومی اسمبلی میں فوج کے آئینی کردار پر بحث

    اپوزیشن اور حکومت کے درمیان قومی اسمبلی میں سخت الفاظ کا تبادلہ ہؤا ہے اور آئینی عملداری کو یقینی بنانے کے لیے   فریقین  نے  اپنے اپنے نقطہ نظر سے تند و تیز  باتیں کی ہیں۔ گزشتہ دو دنوں کے دوران میں البتہ  آئین کی پاسداری اور اس کی خلاف ورزی کرنے والے لوگوں کو سزا � [..]مزید پڑھیں

  • شہباز حکومت ناکامی کی طرف بڑھ رہی ہے!

    آزاد کشمیر میں مہنگائی کے خلاف  احتجاج  جاری ہے اور آخری اطلاعات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف  نے آزاد کشمیر حکومت پر زور دیا ہے کہ مذاکرات کے ذریعے مسئال حل کیے جائیں۔ گزشتہ روز احتجاج کے دوران رونما ہونے والے تشدد کے بعد حالات سنگین ہوئے ہیں اور صدر آصف زرداری سمیت تم [..]مزید پڑھیں

  • معافی مانگنا اتنا مشکل کیوں ہے؟

    پاک فوج کے ترجمان کی طرف سے سانحہ 9 مئی میں ملوث سیاسی جماعت سے معافی کے مطالبے کے بعد  ملک میں یہ مباحث سننے میں آرہے ہیں کہ درحقیقت معافی کسے مانگنی چاہئے۔ ملک کے سیاسی لیڈروں کے رویوں سے تو یہی لگتا ہے کہ ملک کے عوام کو ہاتھ جوڑ کر تمام  عناصر  سے  درخواست کرنا پڑے گی � [..]مزید پڑھیں