نعرے، مظاہرے اور زمینی حقائق
- تحریر سید مجاہد علی
- 03/21/2025 9:32 PM
جماعت اسلامی نے جمعہ کو ملک بھر میں غزہ میں اسرائیل کی نئی جنگ جوئی کے خلاف احتجاج کا اعلان کیا تھا۔ جمعرات کو لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ ہم تو امریکی سفارت خانہ اور اس کے تمام قونصل خانوں کے باہر بھی احتجاج کرنا چاہتے ہیں لیکن &r [..]مزید پڑھیں