یوم خواتین پر وزیر اعظم کا پیغام
- تحریر سید مجاہد علی
- 03/08/2025 5:12 PM
وزیر اعظم شہباز شریف نے عالمی یوم خواتین کے موقع پر پرجوش بیان دیاہے اور تمام شعبہ ہائے زندگی میں خواتین کی شمولیت کو اہم قرار دیتے ہوئے اس مقصد کے لیے کام کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ خواتین کو تمام شعبوں اور مرکزی دھارے میں لاکر ہی پاکستان کو عظیم [..]مزید پڑھیں