چور ، مہا چور کے الزامات میں جمہوریت کا خون
- تحریر سید مجاہد علی
- 12/09/2023 8:24 PM
تحریک انصاف نے نواز شریف کی طرف سے عمران خان پر سب سے بڑا چور ہونے کے الزام کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہی لوگ چالیس سال سے ملک کو لوٹ رہے ہیں۔ گزشتہ روز پارٹی کے امیدواروں کے اجلاس میں نواز شریف کے خطاب کی جو مزید تفصیلات سامنے آئی ہیں، ان [..]مزید پڑھیں