عدلیہ، دباؤ کی سیاست کا آخری مورچہ ہے
- تحریر سید مجاہد علی
- 04/01/2024 10:41 PM
تین سو وکیلوں کے خط اور تحریک انصاف کی طرف سے حکومت کے قائم کردہ تحقیقاتی کمیشن پر مسلسل عدم اعتماد کے اظہار کے بعد سپریم کورٹ کی پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھے ججوں کی شکایات کا جائزہ لینے کے لیے از خود نوٹس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس معاملہ کی [..]مزید پڑھیں