سید مجاہد علی

  • خواہشات کو حقیقت بتانے کی غلطی نہ کی جائے!

    پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے نوجوانوں کو آگے لانے اور کہا ہے کہ  ملکی سیاست میں پرانے اور آزمودہ سیاست دانوں کو بار  بار موقع دینے کی بجائے  نئی قیادت کو  آگے لایا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک اسی طرح ترقی کے راستے پر گامزن ہوسکتا ہے۔ دوسر ی طرف مسلم لیگ (ن [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ’نواز شریف آوے ای آوے‘

    مسلم لیگ (ن) کے  قائد نواز شریف نے دورہ بلوچستان کے موقع پر ’سیاسی رہنماؤں‘ کے دل جیت لیے اور مختلف پارٹیوں سے تعلق رکھنے والے تیس سے زائد لیڈر  ان کی پارٹی میں شامل ہوگئے۔ گویا  بلوچستان کی حد تک نواز شریف الیکٹ ایبلز کی ’فوج ظفر موج‘ جمع کرنے میں کامیاب ہوگئے [..]مزید پڑھیں

  • ’کنگز پارٹی‘ بننے کے فوائد و نقصانات

    فروری2024 میں انتخابات سے پہلے ملک میں  ایک نئی  ’کنگز پارٹی ‘  کا بہت چرچا ہے۔ کنگز پارٹی کی اصطلاح عام طور سے  اس سیاسی پارٹی کے لیے استعمال کی جاتی ہے جسے اسٹبلشمنٹ کی مکمل حمایت حاصل ہو۔  قیاس  کیا جاتا ہے کہ ایسی پارٹی کو انتخابات میں کسی قسم کا مسئلہ نہیں [..]مزید پڑھیں

  • عالم اسلام کے بے بس لیڈر

    سعودی دارالحکومت ریاض میں عرب و اسلامی ممالک کی کانفرنس  نے غزہ پر اسرائیلی بمباری روکنے اور  غزہ کا محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔  اجلاس میں اس مؤقف کو مسترد کیا گیا ہے کہ یہ جنگ  اسرائیل کے دفاع کے لیے ضروری ہے۔  اگرچہ اجلاس کا متفقہ اعلامیہ جاری ہؤا ہے لیکن 57 � [..]مزید پڑھیں