سید مجاہد علی

  • ٹرمپ فیکٹر کوئی بہت بڑی تبدیلی نہیں لائے گا

    امریکہ ہی نہیں بلکہ پوری دنیا اس وقت  نئے امریکی  صدر کے اقدامات کا انتظار کررہی  ہے  جس کے بعد یہ جائزہ  لیا جائے گا کہ  ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت کس حد تک دنیا میں بحران کا سبب بنے گی۔ اور کیا دوسروں کے لیے مشکلات میں اضافہ کرکے  نئے صدر ، امریکی  عوام کو مزید خوشحا [..]مزید پڑھیں

  • ٹرمپ کی صدارت: دنیا میں کیا تبدیلیاں لائے گی؟

    سوموار 20   جنوری کو ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے 47 ویں صدر کے طور پر عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ انہوں نے اپنے بیانات اور تند و تیز لب و لہجہ کی وجہ سے امریکہ ہی نہیں،  دنیا بھر میں سنسنی خیز اور پریشان کن کیفیت پیدا کی  ہے۔ دنیا بھر میں   اس وقت آنکھیں امریکہ اور صدر ٹرمپ کے اق� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ریاست، سیاست اور غلطیوں کی معافی

    آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پشاور میں سیاسی لیڈروں سے باتیں کرتے ہوئے یوں تو دہشت  گردی کے خلاف قومی یک جہتی پر زور دیا  اور واضح کیا کہ دہشت گردی پر آمادہ گروہوں پر قابو پانے کے لیے پوری قوم کو ایک آواز ہونا پڑے گا۔ انہوں تحریک طالبان پاکستان کو افغانستان کے ساتھ  نزاع کی [..]مزید پڑھیں

  • مذاکرات کا ڈھونگ جاری رہے گا مگر کس لیے؟

    ابھی تک یہ طے نہیں ہے  کہ حکومت یا تحریک انصاف باہمی مذاکرات سے کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں ۔   دونوں طرف سے اس موضوع پر  یکساں  طور سے درشت بیان بازی  ہورہی ہے۔  بظاہر کوئی بھی بات چیت میں سنجیدہ نہیں ہے لیکن   حکومت اور تحریک انصاف  دونوں  یہ ثابت کرنے  [..]مزید پڑھیں

  • مولانا کی جمہوریت ذاتی خواہشات کی اسیر ہے

    جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملک میں اسٹبلشمنٹ کی زور ذبردستی اور طاقت پر مکمل کنٹرول رکھنے کے بارے میں درست مؤقف اختیار کیا ہے۔ لیکن وہ یہ بتانے سے  گریز کرتے ہیں کہ  ایک آئینی انتظام میں اسٹبلشمنٹ یا فوج کو  فیصلہ سازی  کا  موقع کیسے فراہم [..]مزید پڑھیں