عمران خان کو شفاف انصاف ملنا چاہئے
- تحریر سید مجاہد علی
- 10/27/2023 9:09 PM
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں عمران خان کو بعد از گرفتاری ضمانت دینے سے انکار کردیا ہے۔ اس بارے میں درج کروائی گئی ایف آئی آر ختم کرنے کی درخواست بھی مسترد کردی گئی ہے۔ دوسری طرف عمران خان کے وکیل نے ایک بار پھر اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عام� [..]مزید پڑھیں