نفرت کاشت کرنے سے گریز کیا جائے
- تحریر سید مجاہد علی
- 10/16/2023 10:26 PM
صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکہ میں مذہب ، عقیدے اور نسل کی بنیاد پر نفرت کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ امریکی صدر کا یہ بیان شکاگو کے نواح میں ایک اکہتر سالہ مالک مکان کے ہاتھوں ایک چھے سالہ فسلطینی بچے کی ہلاکت کے بعد سامنے آیا ہے۔ قاتل مالک مکان یہ کہ� [..]مزید پڑھیں