سید مجاہد علی

  • کیا جمہوریت خطرے میں ہے؟

    حال  ہی میں  پاکستان پر بھارت کی طرف سے مسلط کی ہوئی جارحیت کے نتیجہ میں ہونے والی جنگ کے بعد ملک میں جمہوریت کے مستقبل کے بارے میں سوالات اٹھائے جارہے ہیں۔ اندیشہ ظاہر کیاجاتا ہے کہ ان جھڑپوں میں فوج کی کامیابی اور اسے ملنے والی عوامی تائید اور سرکاری ہمدردی کے بعد ملک  [..]مزید پڑھیں

  • فتنہ الخوارج سے فتنہ الہندوستان تک

    فتنہ الخوارج کے  بعد فتنہ الہندوستان کی دریافت سے افواج پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف ایک نئے ایجنڈے اور عزم کا اظہار کیا ہے۔   چند روز پہلے بھارتی جارحیت کے خلاف کامیابی  کے بعد  پاکستانی ریاست  نے دفاعی پوزیشن سے   جارحانہ طرز عمل اختیار  کیا ہؤا ہے۔ ایک � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بے گناہوں کا قتل کہیں بھی جائز نہیں!

    غزہ میں اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری ہے۔ آج بھی ایک ہسپتال پر حملہ کیا گیا اورنصف شب  کے بعدسے درجن بھر بے گناہ لوگوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ۔ عالمی دباؤ اور وعدوں کے باوجود  اسرائیلی حکومت نے گزشتہ  24 گھنٹے میں  صرف 92  امدادی ٹرکوں کو رفاح سے غزہ آنے کی اجازت دی ہ [..]مزید پڑھیں

  • پاک بھارت بات چیت، وقت کی اہم ترین ضرورت

    حکومت پاکستان اور پاک فوج نے گزشتہ روز خضدار میں ہونے والے دھماکے کی ذمہ داری  بھارت پر عائد کی ہے اور کہاہے کہ  ملک میں دہشت گردی کی دیگر کارروائیوں کی طرح یہ خود کش دھماکہ بھی بھارتی اشارے پر فتنہ الہندوستان   نے کیا تھا۔ اس سے پہلے پاک  فوج کی 270 ویں کور کمانڈر کان� [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کا بادشاہ اور جنگل کا قانون

    ستم ظریفی دیکھئے کہ  تحریک انصاف کے بانی  اسٹبلشمنٹ سے بات کرنے کی خواہش میں آرمی چیف عاصم منیر کو ’فیلڈ مارشل‘ بننے کا طعنہ دے رہے ہیں۔ اور  خیبر پختون  خوا میں ان کے ’وزیر اعلیٰ‘ امین گنڈا پور  حکومت کو دھمکی دے رہے ہیں کہ اگر عمران خان سے ملاقات نہ کرائ� [..]مزید پڑھیں

  • امن یا جنگ: فیصلہ بھارت کو کرنا ہے!

    پاک بھارت تنازعہ کے حوالے سے  وزیر اعظم شہباز شریف  کا ایک بیان اور پاک فوج کے تعلقات عامہ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل  احمد شریف چوہدری   کا بی بی سی کو انٹرویو معاملہ کے کئی پہلوؤں کی نشاندہی کرتا ہے۔ ان دونوں  کی باتوں میں  پاکستان کی طرف سے امن کی خواہش اور بھار� [..]مزید پڑھیں

  • ایک نیا فیلڈ مارشل

    وفاقی کابینہ نے  آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینے کافیصلہ کیا ہے۔ انہیں یہ اعزاز  بھارت کے ساتھ حالیہ جنگ میں آپریشن بنیان مرصوص کی قیادت کرنے اور پاکستان کو فتح دلانے پر عطا کیا گیا ہے۔ عاصم منیر ملکی تاریخ میں  اس عہدے پر فائز ہونے والے دوسرے ج [..]مزید پڑھیں

  • غزہ پر قبضہ کا اسرائیلی منصوبہ

    امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سعودی عرب اور خلیجی ریاستوں کا چار روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد واشنگٹن واپس پہنچ چکے ہیں۔ اس دورہ کے دوران تینوں  عرب ممالک نے امریکہ میں  کئی سو ارب ڈالر  سرمایہ کاری کرنے کے علاوہ  مہنگا امریکی اسلحہ اور عسکری سروسز خریدنے کے معاہدے کیے ہیں۔ � [..]مزید پڑھیں