سید مجاہد علی

  • کیا 8 فروری کا دن ملکی تقدیر تبدیل کردے گا؟

    پاکستان میں آج انتخابی  مہم کا آخری دن تھا۔ نواز شریف نے قصور میں اور بلاول بھٹو زرداری نے لاڑکانہ میں جلسہ کرکے   پولنگ سے پہلے عوام تک اپنا حتمی پیغام پہنچایا۔  تحریک انصاف کو میدان سے صاف کردیا گیا ہے۔ اس کی انتخابی مہم سوشل میڈیا پلیٹ  فارم کے ذریعے نہایت محدود � [..]مزید پڑھیں

  • جماعت اسلامی کی مذہبی شدت پسندی سے بچا جائے

    جماعت اسلامی ہرانتخاب سے پہلے کچھ نعرے ، کچھ بدکلامی اور کچھ  بے بنیاد دعوے کرنا اپنا ’دینی فریضہ‘ سمجھنے لگی ہے۔ اس پر مستزاد  یہ کہ اب جماعت میں کسی ذی فہم  کے لیے قیادت حاصل کرنے کا امکان بھی نہیں ہے بشرطیکہ  عقل و شعور رکھنے والا کوئی شخص ایسی انتہاپسند جماعت [..]مزید پڑھیں

  • عدت کیس فیصلہ :اخلاقی گراوٹ کا ایک نیا موڑ

    تحریک انصاف کے رہنماؤں کے علاوہ بلاول بھٹو زرداری  شاید  واحد پاکستانی سیاست دان ہیں جنہوں نے عدت کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی  کی سزا کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے کہا ہے  کہ ’اس فیصلے کی حمایت کرنا مشکل ہے‘۔  ٹی وی انٹرویو اور حیدرآباد میں جلسہ سے خطاب ک� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عمران خان سائفر سے کھیلنا بند کریں!

    تحریک انصاف کے  بانی چئیرمین عمران خان نے  ایک بار پھر الزام لگایا ہے کہ واشنگٹن سے بھیجے  گئے  سائفر  میں  پاکستانی حکومت کے خلاف ایک غیر ملک  کی سازش کا انکشاف تھا۔’ میں نے اس وقت بھی متنبہ کیا تھا کہ اگر اس معاملہ پر شدید ردعمل نہ دیا گیا تو مستقبل میں کوئی [..]مزید پڑھیں

  • 2024 کی ’انتخابی فلم‘ ناکام کیوں ہورہی ہے؟

    انتخابات 2024 میں 2018   کی ’ انتخابی فلم‘  دکھائی جارہی ہے۔ فلم کا ڈائیریکٹر اور پروڈیوسر تو پرانا ہے لیکن اداکار تبدیل ہوگئے ہیں۔ یہ ’نئے ‘ اداکار چونکہ  پہلے بھی اس رول میں منظر عام پر آتے رہے ہیں ، اس لیے لوگ حیران و پریشان ہیں کہ اگر انہی پرانے آزمودہ و ناکا [..]مزید پڑھیں

  • ’جج محمد بشیر ‘سے سسٹم کی جان کب چھوٹے گی؟

    سائفر کیس  میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو انتہائی بھونڈے انداز میں سزا سنانے کے ایک ہی روز بعد اسلام آباد کی احتساب عدالت نے بھی عمران خان  اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ سے  کم داموں تحائف  خریدنے کے الزام میں طویل قید ، جرمانہ اور نااہلی کی سزا سنائی ہ� [..]مزید پڑھیں

  • اتوار کا فلاپ شو اور اسٹبلشمنٹ سے صلح کی باتیں

    عمران خان کی ہدایت پر تحریک انصاف اتوار کے روز ملک میں کسی بھی جگہ پر کوئی  مؤثر سیاسی مظاہرہ کرنے میں ناکام رہی۔ کراچی میں پارٹی کارکنوں کی پولیس کے ساتھ جھڑپوں کے نتیجہ میں متعدد افراد گرفتار  ہوئے۔ گزشتہ سال 9 مئی  کے بعد تحریک انصاف نے  پہلی بار سیاسی  طاقت کا مظ� [..]مزید پڑھیں

  • مسلم لیگ (ن) کے انتخابی وعدے قابل عمل نہیں

    مسلم لیگ (ن) نے آج لاہور میں  اپنے انتخابی منشور کا اعلان کیا ہے۔ نواز شریف نے اس سلسلہ میں منعقد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کا سب سے بڑا مسئلہ معیشت ہے۔ اسے ٹھیک کیے بغیر آگے نہیں بڑھا جاسکتا۔  انتخابات سے محض دو ہفتے قبل جاری کیے گئے منشور میں مسلم لیگ (ن) نے بلند بان [..]مزید پڑھیں