نواز شریف مشکل میں تو ہیں!
- تحریر سید مجاہد علی
- 01/24/2024 7:37 PM
مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف نے اپنی صاحبزادی مریم نواز کے ہمراہ آج لاہور میں اپنے حلقہ انتخاب این اے 130 کا دورہ کیا ۔ تاہم ٹیکسالی روڈ سے شروع ہوکر ضلع کچہری پر ختم ہونے والی اس ریلی کے دوران میں دونوں لیڈروں نے باہر نکلنے ، عوام سے ملنے، بات چیت کرنے یا خط [..]مزید پڑھیں