سید مجاہد علی

  • اختلاف رائے گردن زدنی نہیں ہوتا!

    ملکی سیاست پر تسلسل سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی دھمکی آمیز تقریریں اور  انتباہ سے ملک میں جمہوریت کی طرف بڑھنے کی رہی سہی امید بھی ختم ہوتی جارہی ہے۔ اس میں شک نہیں ہونا چاہئے کہ آرمی چیف کا یہ طرز عمل وزیر اعظم شہباز شریف کی کمزوری اور نااہلی کی وجہ سے نمایاں ہورہا ہے۔ ان کے [..]مزید پڑھیں

  • ایک گرفتاری کے بعد کا منظر نامہ

    آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی گرفتاری اور  ان کے خلاف کورٹ مارشل کا اعلان  کرتے ہوئے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے اسے فوج کے اندرونی نظام احتساب کی کارکردگی اور شفافیت قرار دیا ہے۔  یوں تو افسروں کے نام لیے بغیر کارروائی کرنے کے اعلانات  ہوتے ہ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ملکی سیاست پر خوف کے گہرے سائے

    یوں تو  زیادہ تر سیاسی سرگرمیاں  ’گرے زون‘  میں ہوتی  ہیں لیکن پاکستان میں سیاسی حوالے سے مقابلے بازی کی موجودہ فضا میں لگتا ہے کہ اس میں صرف سیاہ و سفید علاقہ باقی ہے۔ ایک طرف سیاسی گروہ بندی میں مواصلت و مفاہمت کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں تو دوسری طرف ایسے ت� [..]مزید پڑھیں

  • سازشوں کے انکشافات اور افواہیں پھیلانےکا موسم

    ملک میں ایک دوسرے پر سازش کا الزام لگانے کا موسم عروج پر ہے۔  وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف کے بانی چئیرمین عمران خان نے لیفٹیننٹ (ر) جنرل فیض حمید کے ساتھ مل کر ملک میں انتشار اور بدامنی پھیلانے کی سازش کی تھی۔ جبکہ عمران خان کا دعویٰ ہے کہ انہ [..]مزید پڑھیں

  • تحریک انصاف میں مائنس ون کا منصوبہ

    ملک میں حالات تیزی سے رونما ہورہے ہیں البتہ ان کا تعلق ملکی معیشت یا نظام حکومت سے نہیں ہے بلکہ یہ طے کرنے کی کوشش ہورہی ہے کہ   کون سا طریقہ موجودہ بے چینی و بحران ختم کرنے  میں معاون ہوسکتا  ہے۔ پاکستان کو معاشی استحکام کے لیے آئی ایم ایف کے قرض اور دوست ممالک کی سرمای [..]مزید پڑھیں