ارشد ندیم کی کامیابی
- تحریر سید مجاہد علی
- 08/09/2024 3:36 PM
پیرس اولپکس میں نیزہ بازی یا جیولن پھینکنے کے مقابلے میں پاکستان کے ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیتنے کے علاوہ اولمپک ریکارڈ بھی قائم کیا ہے۔ ارشد ندیم کی کامیابی سے پاکستان میں ’قومی یکجہتی‘ کا وہ انوکھا مظاہرہ دیکھنے میں آیا ہے جسے پانے کے لیے عسکری و سیاسی لیڈ� [..]مزید پڑھیں