سید مجاہد علی

  • الائی حادثہ سے سبق سیکھنے کی ضرورت

    رات گئے خیبر پختون خوا کی تحصیل الائی میں ڈولی کے نام سے چلنے والی ایک کیبل کار میں پھنسے ہوئے  آٹھوں  افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا تھا۔ ان میں سے 6کم عمر بچے تھے جو ایک پہاڑی گاؤں سے  دوسرے پہاڑ پر واقع گاؤں میں اسکول جارہے تھے۔  اس افسوسناک  حادثہ کا انجام تو بخیر ہو [..]مزید پڑھیں

  • صدر بے اختیار ہےیا مجبور بھی ؟

    صدر عارف علوی نے    پارلیمنٹ کے منظور کردہ  2 بلوں آرمی ایکٹ   ترمیمی  بل  اور  آفیشل سیکرٹس ترمیمی بل پر دستخط  کرنے سے انکار کیا ہے۔  دو روز پہلے یہ خبر سامنے آئی  تھی کہ صدر نے ان بلوں پر دستخط کردیے ہیں جس کے بعد یہ  بل اب قانون بن چکے ہیں۔  تاہ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جڑانوالہ کے مسیحی صرف انصاف چاہتے ہیں!

    ایک ماہ سے کم مدت  میں سپریم کورٹ کے چیف جسٹس بننے والے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے آج اپنی اہلیہ کے   ہمراہ  جڑانوالہ کی  مسیحی آبادی کا دورہ کیا،  تباہ شدہ مکانات کا جائزہ لیا اور متاثرین کے ساتھ اظہار یک جہتی کیا۔  اس موقع پر  وہ اس سانحہ میں گھر بار اور تمام وس� [..]مزید پڑھیں

  • مذہب کے نام پر نفرت کی آگ بجھائی جائے

    اہل ایمان  نے جڑانوالہ میں متعدد چرچ تباہ کئے ہیں، بعض کو  نذر آتش کردیا گیا۔ عیسائیوں پر حملے کئے جارہے ہیں اور ان کے گھر تباہ کردیے گئے ہیں۔  حتی کہ اسسٹنٹ کمشنر کے دفتر پر بھی دھاوا بول دیا گیا کیوں کہ اس وقت وہاں ایک  مسیحی  افسر تعینات ہے۔   سیاسی لیڈر مذمتی [..]مزید پڑھیں

  • یوم آزادی پر آزادی کی تلاش

    آج  قیام پاکستان کے 76 سال مکمل ہوگئے۔ قوم 77 واں یوم آزادی منا رہی ہے۔ اس موقع پر ملک کے تین بڑوں، صدر مملکت عارف علوی ، سابق وزیر اعظم  شہباز شریف اور آرمی  چیف جنرل عاصم منیر نے پاکستان کے خوشگوار اور روشن مستقبل کی  نوید دی ہے۔ تاہم ملک کے پچیس کروڑ عوام روشنی کی یہ کر� [..]مزید پڑھیں