ایک دوسرے کے ساتھ امن سے رہنا سیکھئے
- تحریر سید مجاہد علی
- 04/07/2024 6:43 PM
پاکستانی اور بھارتی وزرائے دفاع نے سخت الفاظ کا تبادلہ کیا ہے۔ یہ تبصرے برطانوی روزنامے ’دی گارڈین‘ کی رپورٹ اور پاکستان کے سیکرٹری خارجہ محمد سائرس سجاد قاضی کی پریس کانفرنس کے بعد سننے میں آئے ہیں۔ گارڈین نے پاکستانی و بھارتی انٹیلی جنس ذرائع کے حوالے سے رپور [..]مزید پڑھیں