نواز شریف اور عمران خان کے لئے مقام عبرت
- تحریر سید مجاہد علی
- 11/29/2023 6:53 PM
آج دو خبروں کا چرچا رہا اور ان کے حوالے سے اپنی اپنی سیاسی وابستگی کے مطابق خیال آرائی بھی ہوتی رہی۔ سوشل میڈیانے چونکہ فوری اظہار خیال کا آسان ذریعہ فراہم کردیا ہے، اس لیے کسی وقوعہ پر تبصرے سامنے آنے میں دیر نہیں لگتی۔ دوست دشمن یکساں طور سے ک� [..]مزید پڑھیں