سید مجاہد علی

  • انتخابات سے پہلے سیاسی توڑ پھوڑ کے مضمرات

    خیبر پختون خوا میں پرویز خٹک کی سربراہی میں پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز  بنوا کر بزعم خویش اس صوبے میں بھی تحریک انصاف کے کفن میں آخری کیل ٹھونک دی گئی ہے۔ دوسری طرف وزیر اعظم کے اعلانات کے باوجود نگران حکومت کے بارے میں کوئی حتمی  فیصلہ  سامنے نہیں آیا۔ ملک میں مباحث جاری ہ� [..]مزید پڑھیں

  • ملک میں انتخابی التوا کے ہتھکنڈے

    ایک ایسے وقت میں  جب ملکی مباحثہ کا اہم ترین موضوع  قومی اسمبلی کی تحلیل کے وقت سے متعلق ہے،  وزیر اعظم نے اشارہ دیا ہے کہ ان کی حکومت مدت  پوری ہونے سے پہلے ہی اقتدار  نگران حکومت  کے حوالے کردے گی۔  شہباز شریف کے اس بیان سے ان قیاس آرائیوں کو تقویت ملے گی کہ  � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاک افغان تعلقات: مسئلہ کا حل کیا ہے؟

    پاکستان اور افغانستان کے تعلقات تہ دار اور پیچیدہ ہیں۔ انہیں حل کرنے اور ہمسایہ ملک کے ساتھ معاملات خوش اسلوبی سے طے کرنے کے لئے  محتاط سفارت کاری اور ہوشمندی سے  کام لینے کی ضرورت ہے۔  غیر ضروری بیان بازی سے تعلقات میں مزید بگاڑ بھی پیدا ہوسکتا ہے۔  دریں حالات پاکستا [..]مزید پڑھیں

  • کیا وفاق کی نگران حکومت 90 دن ہی کے لئے ہوگی؟

    وزیر اعظم شہباز شریف نے قوم سے ایک جذباتی خطاب میں حکومت چھوڑنے اور اگلے ماہ نگران حکومت  کو اقتدار منتقل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس سے ایک روز پہلے وہ بتا چکے تھے کہ موجودہ حکومت 14 اگست کو اپنی مدت پوری  کرلے گی۔ آج قوم سے خطاب میں انہوں نے باقاعدہ طور سے  ایک نئے عہد کا اعل [..]مزید پڑھیں

  • قومی مقدسات میں اضافہ نہ کیا جائے!

    وزیر اعظم شہباز شریف نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف کے چئیرمین   عمران خان آرمی چیف جنرل عاصم منیر  کے پر قاتلانہ حملہ کی سوشل میڈیا مہم کے  محرک ہیں۔ ان کا دعویٰ ہے کہ یہ اسی قسم کی مہم جوئی ہے جو  9  مئی کے واقعات سے پہلے  شروع کی گئی تھی اور جس کے نتیجے میں عسکری [..]مزید پڑھیں