شہباز شریف سیاسی مصالحت کے لیے اقدام کریں
- تحریر سید مجاہد علی
- 03/03/2024 10:06 PM
شدید الزامات کے شور میں قومی اسمبلی نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو نیا وزیر اعظم منتخب کرلیا ہے۔ اپوزیشن کے امیدوار عمر ایوب کو 92 ارکان نے ووٹ دیا جبکہ اتحادی پارٹیوں نے شہباز شریف کو 201ووٹوں سے کامیاب کروایا۔ تحریک انصاف نے جو کہ سنی اتحاد کونسل کے نام � [..]مزید پڑھیں