سید مجاہد علی

  • اعتماد کے بغیر اتحادی حکومت

    مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے کل رات گئے مرکز میں حکومت سازی پر اتفاق کر لیا ہے۔ اسلام آباد کے زرداری ہاؤس میں منعقد پریس کانفرنس میں شہباز شریف اور بلاول بھٹو زرداری نے واضح کیا کہ  اتحادی پارٹیوں کے پاس ایوان میں اکثریت موجود ہے۔ اس لیے ملک کے نئے وزیر اعظم  شہباز شریف ا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کمشنر راولپنڈی کا ضمیر اور فوج کے کھوٹے سکے

    تحریک انصاف لوگوں کو سڑکوں  پر بھلے ہی نہ نکال پائے لیکن  دھاندلی کے الزامات میں اسے ہر آنے والے دن  ایک نیا  ’حلیف‘ ضرور دستیاب ہورہا ہے۔ دوسری طرف  نگران حکومتیں بدحواسی کا بھرپور مظاہرہ کرتے ہوئے، غیر معمولی اقدامات اور بیانات کے ذریعے اپنی پوزیشن کو متناز [..]مزید پڑھیں

  • کون بنے گا وزیر اعظم!

    انتخابات کے انعقاد سے ایک دن بعد اپنی فتح کا اعلان کرتے ہوئے  مسلم لیگ (ن) کے رہبر اعلیٰ نواز شریف نے اعتراف کیا تھا کہ سب سے بڑی پارٹی ہونے کے باوجود ان کی پارٹی کو واضح اکثریت نہیں مل سکی۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے ہر مینڈیٹ کا ا حترام کرنے کا اعلان کرتے ہوئے  کہاتھا کہ سب کو مل [..]مزید پڑھیں

  • میاں صاحب کو حکومت سازی کی جلدی کیوں ہے؟

    انتخابات سے ایک ہی روز بعد نوا زشریف نے  مسلم لیگ (ن) کی واضح اکثریت کے بغیر اپنی پارٹی کی کامیابی کا اعلان کرکے گویا یہ بتا دیا تھا کہ آئیندہ وزیر اعظم ان ہی کی مرضی اور پارٹی سے منتخب ہوگا۔  البتہ اس اعلان میں دو کمزوریاں  عیاں تھیں۔ ایک تو مسلم لیگ  (ن) کوقومی اسمبلی م� [..]مزید پڑھیں

  • تحریک انصاف کو کیوں مطمئن ہونا چاہئے؟

    انتخابی نتائج پر تبصروں اور شبہات  کا سلسلہ جاری ہے حتی کہ جماعت اسلامی جیسی پارٹی جسے قومی اسمبلی کی ایک نشست بھی نہیں مل سکی ، دعویٰ کررہی ہے کہ اسے کراچی سے درجن بھر نشستوں پر  جان بوجھ کر ہرایا گیا۔ کسی بھی ملک میں جب بداعتمادی کو سیاست اور مقبولیت حاصل کرنے کا واحد راس� [..]مزید پڑھیں