برصغیر میں جنگی نعروں سے امن قائم نہیں ہوگا!
- تحریر سید مجاہد علی
- 05/16/2025 8:52 PM
پاکستان نے بھارت کو ایک بار پھر باہمی مسائل حل کرنے اور اچھے ہمسایوں کی طرح پر امن طریقے سے رہنے کی پیش کش کی ہے۔ دونوں ملکوں میں فی الوقت 7 اور 10 مئی کے دوران ہونے والی جنگ کے بعد پائے جانے والے جوش و خروش کا غلبہ ہے ۔ اس کے باوجود اگر ایک فریق اس ماحول میں امن کی بات کرتا ہے [..]مزید پڑھیں